بنیادی صفحہ » آج کا قطعہ  » آغا کی صدارت / قاف کی دھمکی

آغا کی صدارت / قاف کی دھمکی

خوب شرارت کرتے ہیں ، دل روتا ہے
چور صدارت کرتے ہیں ، دل روتا ہے
اک دھمکی پر یارو ہٹ کر میرٹ سے
پیش وزارت کرتے ہیں ، دل روتا ہے

طارق تاسی

تعارف: Admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

“مودی کی مجبوری”

“مودی کی مجبوری” ہوش وخرد کی،امن کی،باتیں فضول ہیں مودی ہے یارو مبتلا جنگی جنون ...