بنیادی صفحہ » آج کا قطعہ  » "خبردار ہوشیار”

"خبردار ہوشیار”

"خبردار ہوشیار”

فقط یہ منہ زبانی دھمکیاں لگتی نہیں تاسی
کسی جانب سے اک حملہ اچانک ہو بھی سکتا ہے
کوئی سنجیدگی سے خبطی بابا کو یہ سمجھائے
نتیجہ اس شرارت کا بھیانک ہو بھی سکتا ہے

طارق تاسی لاہور پاکستان

 

تعارف: Admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

تری مان لیتے ہیں گو جانتے تھے

"مودی بتادے” …! تری مان لیتے ہیں گو جانتے تھے توپھیرےگاآنکھیں زباں سےپھرےگا کہیں تھک ...