بنیادی صفحہ » آج کا قطعہ  » "مودی کی مجبوری”

"مودی کی مجبوری”

"مودی کی مجبوری”

ہوش وخرد کی،امن کی،باتیں فضول ہیں
مودی ہے یارو مبتلا جنگی جنون میں
پہنچے گا انتہاوں پر ، طے ہو گا دیکھنا
یہ انتخابی مرحلہ جنگی جنون میں

طارق تاسی لاہور پاکستان

تعارف: Admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

تری مان لیتے ہیں گو جانتے تھے

"مودی بتادے” …! تری مان لیتے ہیں گو جانتے تھے توپھیرےگاآنکھیں زباں سےپھرےگا کہیں تھک ...