بنیادی صفحہ » اداریہ » ایڈیٹر پوسٹ » جدہ میں ہونے والا ایشیاء فیسٹیول

جدہ میں ہونے والا ایشیاء فیسٹیول

جدہ/21جون کو جدہ میں ہونے والے ایشیاء فیسٹیول میں پاکستان انڈیا بنگلہ دیش سری لنکا کے نامور گلوکار اپنی آواز کا جادو جگائیں گے ان خیالات کا اظہار سعودی انٹرٹینمٹ آرگنائزیشن کی مشیر محترمہ نوشین وسیم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا..
انہوں نے کہا کہ جدہ میں تین روزہ رنگا رنگ ایشیاء فیسٹیول کا انعقاد 21جون کو ہو رہا ہے جس میں دیگر ممالک کے نامور گلوکار اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے اور خوبصورت آواز کے زریعے شائقین سے داد سمیٹیں گے
تین روزہ جدہ ٹریک پر منعقد ہونے والے فیسٹیول سے لطف اندوز ہونے کے لیےخواتین بچے اور انکے اہل خانہ شرکت کریں گے جہاں پر انکی تفریح کے لیے جدہ سیزن اور جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کی جانب سے ریفرشمنٹ اور سٹالز کا بھی بندوبست کیا گیا ہے

تعارف: Admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

"لوگو ھجرت کرو

کالم کا عنوان: "لوگو ھجرت کرو !” : گُلزیب زیبا ھجرت ضروری ھوگئ! لوگو اب ...