بنیادی صفحہ » اداریہ » ایڈیٹر پوسٹ » میں وڈیرے کے پاس نہیں جاؤں گی

میں وڈیرے کے پاس نہیں جاؤں گی

میں وڈیرے کے پاس نہیں جاؤں گی سات سالہ بچی کی فریاد

پنوعاقل میں کاروکاری پر ایک جرگہ ہوا ہے جس میں اس سات سالہ بچی کا نکاح بطور تاوان ایک وڈیرے سے کر دیا گیا ہے۔
‏آج بھی پاکستان میں علاقائی جرگے کی بنیاد پر انسانیت پامال ہوتی ہے معصوم بچیوں و مظلوموں کو فیصلوں کےبھینٹ چڑھایا جاتا ہے
یہ سب عدالت اور حکومت کے منہ پہ  طمانچہ ہے خاص کر سندھ حکومت کے منہ پر

تعارف: Admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

خاندانی نظام

جب سوچ کی کوئی سمت نا ہو اور دماغ میں…. حالات و واقعات کو فلٹر ...