صبح بخیر ، خوش آمدید
پیاری زندگی ، پیارے دوستو !

سلامتی کی دعائیں لئے دھنک لندن ٹیم آپ کی خدمت میں حاضر ہے
ہم امید کرتے ہیں کہ آپ دھنک لندن کو بھرپور انجوائے کر رہے ہونگے

موسم ہے ۔۔۔۔۔۔
ٹھنڈی ٹھنڈی ہوائیں سرسرا رہی ہیں چڑیائیں چہچہا رہی ہیں
سورج صاحب کے نخرے عروج پہ ہیں ہلکی ہلکی تانک جھان سے کام چلا رہے ہیں

 

کہنا ہے کچھ خاص آپ سے !!!

گفتگو کرتے ہوئے بحث و مباحثہ کرتے ہوئے
اپنے رویہ اور اپنے الفاظ پہ تھوڑ سا دھیان ضرور دیا کریں کہیں ایسا نہ ہو کہ آپ کی ضرورت سے بڑھی ہوئی سچائی، مخالف کے دل سے آپکو یک لخت اتار دے
اور آپ بحث جیت کر تعلق ہار جائیں

جیسا کہ یہ حقیقت ہے!
شریانوں میں بہتا لہو زندگی کے لیے ضروری ہے اسی طرح اخبار میں اشتہار آپ کے بزنس کے لیے ناگزیر ہے تو دھنک لندن میں اپنے اشتہار دے کر اپنے بزنس کو دن دگنی اور رات چوگنی ترقی کی راہ پہ ڈالیے۔

اور ہاں ایک بات مزید !
دھنک لندن آپ کا اپنا اخبار ہے آپ کی آواز آپکی سوچ ،آپ کے الفاظ، آپکا قلم آپکا اپنا پلیٹ فارم ، تو پھر دیر کس بات کی ہے ؟؟؟؟
اُٹھائیے قلم اور لکھیے !جو آپ کہنا چاھتے ہیں

 

بیشک !!
ابھی دھنک لندن کو مزید مخلص ساتھیوں کی ضرورت ہے۔تو آئیے ہمارا ساتھ دیجیے ہمیں آپ کا ساتھ بہت عزیز ہے

امید کی جاتی ہے کہ
سب قلم و انسان اور ماحول دوست ضرور اس خطہ ارض کی بہتری کے لئے دھنک لندن اپنائیں گے ۔

ہم دھنک لندن کے سبھی مخلص دوستوں اور احباب و ساتھیوں کے بھرپور تعاون پہ دل کی گہرائیوں سے ممنون و شکرگزار ہیں

خاص بات !!
اپنی قیمیتی ،منفرد اور مثبت رائے دینا معمولی مت جانیے گا۔ دھنک لندن کے لئے یہ بہت خاص بات ہے

آپ کی آراء کےلئے چشم براہ

سدا شاد رہیے بامراد رہیے
سیدہ کوثر منور شرقپوری
دھنک لندن ٹیم کے ساتھ
0044 7459 341634
‏dhanaklondon@gmail.com

تعارف: Admin

ایک تبصرہ

  1. دھنک اخبار صحافت کی دنیا میں ایک نیا اضافہ ہے اور نہایت خوبصورت اخبار ہے ۔یہ دن دگنی رات چگنی ترقی کر رہا ہے ۔
    پڑھنے والوں کے تعاون سے یہ مزید ترقی کرتا جائے گا اور ملک اور قوم کی خدمت کے ساتھ ساتھ اعلے صحا کا نام روشن کرتا کرے گا امین

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

“دھنک کے رنگ تمہارے بھی ہیں ہمارے بھی”

  “دھنک کے رنگ تمہارے بھی ہیں ہمارے بھی” دھنک لندن کا ہفتہ وار شمارہ ...