بنیادی صفحہ » ادب » بارہ ادبی تنظیموں کاعالمی باشتراک مشاورتی مشاعرہ

بارہ ادبی تنظیموں کاعالمی باشتراک مشاورتی مشاعرہ

بارہ ادبی تنظیموں کاعالمی باشتراک مشاورتی مشاعرہ

📚 ادارہ، عالمی بیسٹ اردو پوئیٹری 📚
کی جانب سے پیش کرتے ہیں 157واں باشتراک منفرد پروگرام

===========================

عالمی ادب اکادمی ۔(راولپنڈی اسلام آباد )
سرپرست عرفان خانی

دعوتِ شیراز
چیئرمین محمد شیراز غفور پاکستان

👈دریچہ
( خواتین کی ادبی تنظیم ) ڈیرہ غازی خان
بانی و صدر نیر رانی شفق

گلشنِ مختار
( हिन्दी – उर्दू साहित्यिक संस्था )
تلہر ضلع شاہجہانپور اتر پردیس بھارت
سرپرست.. مختار تلہری
بریلی اترپردیس بھارت

بزمِ متین
بانی و صدر
ڈاکٹر بلند اقبال نیازی
بھارت

ایم زیڈ کنول لاہور پاکستان
چیف ایگزیکٹو
علمی,ادبی,سماجی و ثقافتی روایات کی امین تنظیم
جگنو انٹر نیشنل

👈بزم اربابِ سُخن🇮🇳
(ناندورہ، مہاراشٹر، انڈیا)(بانی و صدرِ بزم)
نفیس احمد نفیسؔ ناندوروی،انڈیا

صدر
فواد اسلم خان
👈رضیہ اسلم فروغ ادب سوسائٹی
آزاد کشمیر

👈شیر علی دائم صدر
انجمن بقائے اردو
فضائیہ ڈگری کالج اے آر ایف کامرہ

سرپرست اعلی
علامہ اقبال اختر نعیمی
👈فروغ علم و ادب سوسائٹی ضلع نیلم
آزاد کشمیر

حلقہ ارباب-ذوق ڈیرہ غازی خان
سیکریٹری ڈاکٹر صابرہ شاہین
ضلعی صدر یوته لیگ پاکستان

===========================

157 واں منفرد عالمی موضوعاتی نظمیہ مشاعرہ بعنوان
💎 رمضان و عید 💎
جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ رمضان کا مبارک مہینہ چل رہا ہے کیوں نہ ہم بھی ہمارا فارغ وقت اس کار خیر میں لگائیں. آپ رمضان کے حوالے سے یا پھر عید کے حوالے سے اپنی ایک بہترین نظم پیش کر سکتے ہیں

یہ پروگرام مورخہ 10 جون 2018 دن ، بروز اتوار پاکستانی وقت 2:00 بجے اور ہندی وقت کے مطابق 2:30 بجے شروع کیا جائے گا، جس میں شعراء اپنی بہترین کاوش پیش کریں گے📢

📚 ادارۂ ھٰذا دنیا کا واحد ادارہ ہے، جو اس برقی ترقی یافتہ دور میں شعراء,ادباء و مصنفینِ زبانِ اردو ادب کی ذہنی آبیاری کرتا ہے اور نئے نئے لسانیاتی پروگرامز منعقد کرتا ہے…💫
============================
We present 157th Unique international Program📢

آپ احباب سے مؤدبانہ گذارش ہے کہ وقتِ مقرہ پر تشریف لاکر پروگرام کو رونق بخشیں، اور ادارہ کو شکریہ کا موقعہ عنایت فرمائیں…📢

📢 نوٹ :-
سارے شعرا اپنا کلام برائے مشاورت پیش کریں گے نیز ادارے کی انتظامیہ کی جانب سے بہترین کلام پیش کرنے پر نظم گو شاعر کو توصیف نامہ سندِ اعزاز برائے ادبی خدمات سے سرفراز کیا جائے گا 🏅

مدیر اعلیٰ
محترم امین جس پوری صاحب بھارت 🇮🇳
عید کے حوالے سے جو شاعری موصول ہو گی اسے
عالمی ماہنامہ آسمانِ ادب میں شامل کیا جائے گا

📚 *منجانب انتظامیہ
ادارہ، عالمی بیسٹ اردوپوئیٹری* 📚

============================

💫 پروگرام آرگنائزر 💫
ایڈوکیٹ متین طالب ناندورہ بھارت 🇮🇳

💎 سرپرست 💎
محترم توصیف ترنل صاحب ہانگ کانگ🇭🇰
بانی و چیئرمین ادارہ

======================

👑 صدارت 👑
محترم ضیاءاسلام ضیاشادانی صاحب بھارت 🇮🇳

🎩 مہمانانِ خصوصی 🎩

محترم احمد علی برقی اعظمی صاحب، بھارت🇮🇳
محترمہ صبیحہ صدف صاحبہ بھوپال، بھارت 🇮🇳

👒 مہمانانِ اعزازی 👒

محترمہ غزالہ انجم صاحبہ، بورے والا، پاکستان 🇵🇰
محترم احمد کاشف صاحب ناندورہ، بھارت🇮🇳
محترم نفیس ناندوری صاحب، بھارت🇮🇳

🔍 ناقد🔎
محترم مسعود حساس صاحب کویت
محترم شہزاد نیّر صاحب پاکستان 🇵🇰

🎤 نظامت🎤
محترم مختار تلہری بھارت صاحب 🇮🇳
1 to 12
محترم علیم طاہر صاحب (انڈیا )🇮🇳
13 to 25

📝 رپورٹ 📝
محترم امین جس پوری صاحب بھارت🇮🇳

مقالہ
محترم علیم طاہر صاحب (انڈیا )🇮🇳

حمدِ باری تعالٰی
محترم مصطفٰی دلکش صاحب ممبئی مہاراشٹرانڈیا🇮🇳

نعتِ رسول مقبول
محترم نفیسؔ ناندوروی صاحب (بھارت)🇮🇳

============================

✒ *شعرا اکرام *
1)محترمہ غزالہ انجم صاحبہ، بورے والا، پاکستان 🇵🇰

2)محترم احمدکاشف صاحب ناندورہ بھارت🇮🇳

3)محترم عامر حسنی صاحب ملائشیا

4)محترم اصغر شمیم صاحب ،کولکاتا،انڈیا🇮🇳

5) ایڈوکیٹ متین طالب ناندورہ بھارت🇮🇳

6)محترم منور پاشاہ ساحل تماپوری کرناٹک انڈیا🇮🇳

7)محترم عبدالوحید عاجز صاحب ، سرگودھا پاکستان🇵🇰

8)محترم علی شیدّا صاحب کشمیر، بھارت 🇮🇳

9)محترم ملک سکندر چنیوٹ صاحب، پاکستان🇵🇰

10)محترم حفیظ مینانگری صاحب، مہاراشٹرانڈیا🇮🇳

11)محترم احمد علی برقی اعظمی صاحب، نئی دہلی، بھارت🇮🇳

12)محترمہ سیما گوہر صاحبہ، رامپور، یو.پی. ،بھارت🇮🇳

13)محترم علی اکبر صاحب ، ملتان، پاکستان🇵🇰

14)محترم علیم طاہر صاحب (انڈیا )🇮🇳

15)محترمہ صبیحہ صدف بھوپال بھارت🇮🇳

16)محترم امیرالدین امیر بیدر صاحب کرناٹک بھارت🇮🇳

17)محترم ارشد مینانگری صاحب، بھارت 🇮🇳

18)محترم ارسلان فیض کھوکھر صاحب پسرور ، پاکستان 🇵🇰

19)محترم نفیسؔ ناندوروی صاحب (بھارت)🇮🇳

20)محترمہ گل نسرین صاحبہ، ملتان پاکستان🇵🇰

21)محترم مختار تلہری بھارت صاحب بھارت

22)محترم امین جس پوری صاحب بھارت

تعارف: Admin

ایک تبصرہ

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

بھیگے پَل سے سورج کا اغوا ،، تک کا سفر: (فرخندہ رضوی خندہ ؔ )

مصنف ( سرور ظہیر غزالی ) برلن (جرمنی) اظہار خیال (فرخندہ رضوی خندہ ؔ )برطانیہ ...