بنیادی صفحہ » ادب » تکمیل مشیت ایزدی

تکمیل مشیت ایزدی

تکمیل مشیت ایزدی
سلام و دعا، ایک خوبصورت صبح ایک نئی خوبصورت تخلیق، ایک کامل تخلیق کار کی عظمتوں کا ظہور کامل قبول ہو اور آپکی راہ حیات فہم و آگہی کے نور سے منور اور خوشحال رہے۔ مقصد زندگی عیاں رہے سفر جانب منزلء ابد کامیابیوں مسکراہٹوں اور طمانیت و تسکین کی لہلہاتی حیات کامل کی مانند راحتوں سے مزین رہے۔ اپنے صفحہء قرطاس کی زینت بننے کے لیئے آنے اور کمال مقصد کے وجودی اظہار کے مد نظر عملی پیش کش اور ادائیگئ عملء حقیقی سے امر بن کر مصداق انا للہ و انا الیہ راجعون(ہم تجھ سے ہی آئے اور تجھ میں ہی لوٹ جانا ہے) کامیابی کے انجام تلک پہنچ جائیں۔ الہی آمین۔
دعائے رباب قوتء عرفانی اور فہمء زات و کمال کی اصل تلک رسائی کی مددگار قرار پائے۔
روحانی سکالر، عارف شاعرہ مصنفہ وکالم نگار طاہرہ رباب الیاس
ہیمبرگ جرمنی

تعارف: Admin

ایک تبصرہ

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

عالمی تنقیدی پروگرام نمبر 193 بعنوان در صنعت سہل ممتنع

    عالمی تنقیدی پروگرام نمبر 193 بعنوان در صنعت سہل ممتنع رپورٹ  نفیس احمد ...