بنیادی صفحہ » ادب » عالمی بیسٹ اردو پوئیٹری کا 158 واں منفرد پروگرام بعنوان انقلابی شاعری

عالمی بیسٹ اردو پوئیٹری کا 158 واں منفرد پروگرام بعنوان انقلابی شاعری

 

ادارہ ،عالمی بیسٹ اردو پوئیٹری اپنا 158 واں منفرد پروگرام بعنوان انقلابی شاعری 23 جون 2018 بروز ہفتہ پاکستان کے وقت کے مطابق 7:00 بجے اور ہندوستان کے وقت کے مطابق 7:30 بجے شام پیش کر رہا ہے۔
اس پروگرام کی وساطت سے تمام شعراء کرام دنیا میں ہونے والے ظلم و زیادتی، حالاتِ حاضرہ، کھرا سچ اور گردشِ دوراں پہ کھل کر اپنے الفاظ کے جوہر دکھا سکتے ہیں بلکہ یہ کہنے میں کوئی مضائقہ نہیں کہ دنیا میں انقلاب برپا کر سکتے ہیں

ادارۂ ھٰذا دنیا کا واحد ادارہ ہے، جو اس برقی ترقی یافتہ دور میں شعراء,ادباء و مصنفینِ زبانِ اردو ادب کی ذہنی آبیاری کرتا ہے اور نئے نئے لسانیاتی پروگرامز منعقد کرتا ہے..

============================
The International organization
We present 158th Unique international Program
Creativity is the answer
We unite the world Creator’s

آپ احباب سے مؤدبانہ گذارش ہے کہ وقتِ مقررہ پر تشریف لاکر پروگرام کو رونق بخشیں، اور ادارہ کو شکریہ کا موقعہ عنایت فرمائیں.

نوٹ
سارے شعرا اپنا کلام برائے تنقید پیش کریں گے نیز ادارے کی انتظامیہ کی جانب سے بہترین کلام پیش کرنے پر شاعر کو توصیف نامہ سندِ اعزاز برائے ادبی خدمات سے مصبیح کیا جائے گا

منجانب انتظامیہ
ادارہ، عالمی بیسٹ اردوپوئیٹری

============================

سرپرست
توصیف ترنل بانی و چیئرمین ادارہ ہانگ کانگ

پروگرام آئیڈیا
محترم سیّد ظہیر عباس کاظمی ہنگری

پروگرام آرگنائزر
علی اکبر ملتان، پاکستان

======================
صدارت
عزتِ مآب پروفیسر عبدالواحد ندیم ملتان پاکستان

مہمانِ خصوصی
محترم امیرالدین امیر بیدر کرناٹک بھارت
محترم امین اڈیرائی سندھ پاکستان

مہمانِ اعزازی
محترمہ نیرہ رانی شفق، پاکستان
محترم سیّد ظہیر عباس کاظمی ہنگری
محترم نفیس احمد نفیسؔ ناندوروی انڈیا

ناقدین
محترم مسعود حساس کویت
محترم شفاعت فہیم بھارت
محترم ضیاء شادانی بھارت

رپورٹ مدیر اعلیٰ
عالمی ماہنامہ آسمانِ ادب
محترم امین جیس پوری بھارت

مقالہ
محترم ایڈوکیٹ متین طالب ناندوروی بھارت

نظامت
محترمہ گلِ نسرین پاکستان
1 تا 13
محترم علیم طاہر بھارت
14 تا 25

حمدِ باری تعالٰی
محترمہ غزالہ انجم پاکستان

نعتِ رسول مقبول
محترم عثمان محمود آزاد کشمیر، پاکستان

============================

فہرست شعراء و شاعرات

1) محترم ارسلان فیض کھوکھر سیالکوٹ، پاکستان

2) محترم منوّر پاشا ساحل تماپوری کرناٹک، بھارت

3) محترمہ غزالہ انجم بورے والہ، پاکستان

4) محترم اصغر شمیم کولکتا، بھارت

5) محترم ملک سکندر چنیوٹ، پاکستان

6) محترمہ ڈاکٹر صابرہ شاہین ڈیرہ غازی خان، پاکستان

7) محترم اشرف علی اشرف صاحب سندھ، پاکستان

8) محترمہ گلِ نسرین صاحبہ ملتان، پاکستان

9) محترم علی اکبر صاحب ملتان، پاکستان

10) محترم سیّد ظہیر عباس کاظمی صاحب ہنگری

11) محترم ایڈوکیٹ متین طالب ناندوروی بھارت

12) محترم امین جیس پوری بھارت

13) محترم مشرّف حسین محضر ، علی گڑھ بھارت

14) محترمہ سیما گوہر، رامپور بھارت

15) محترم عامر حسنی ملائیشیا

16) محترمہ صبیحہ صدیقی ، بھارت

17) محترم ڈاکٹر بلند اقبال نیازی بھارت

18)محترم ثمریاب ثمر کشمیر انڈیا

تعارف: Admin

ایک تبصرہ

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

عالمی تنقیدی پروگرام نمبر 193 بعنوان در صنعت سہل ممتنع

    عالمی تنقیدی پروگرام نمبر 193 بعنوان در صنعت سہل ممتنع رپورٹ  نفیس احمد ...