بنیادی صفحہ » اوورسیز کمیونٹی » جرمنی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستانی کمیونٹی نے سیاست سے بالاتر ھو کر 3 کروڑ روپے سے زائد رقم ڈیم فنڈ میں جمع کرلیا

جرمنی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستانی کمیونٹی نے سیاست سے بالاتر ھو کر 3 کروڑ روپے سے زائد رقم ڈیم فنڈ میں جمع کرلیا

برلن رپورٹ مطیع اللہ

جرمنی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستانی کمیونٹی نے سیاست سے بالاتر ھو کر 3 کروڑ روپے سے زائد رقم ڈیم فنڈ میں جمع کرلیا

پاکستان نژاد جرمن بزنس تائیکون عمران فاروق خان نے دولاکھ یورو ڈیم فنڈا جمع کروایا

پاکستانی سوشل ایکٹوسٹ سید اسد علی شاہ.  جرمن سیاسی پارٹی ایس پی ڈی کے کارکن کاشف کاظمی اور  معروف صحافی برلن پریس کلب کے رہنما مطیع اللہ کے کاوشوں سے ناممکن کو ممکن بنا دیا

ڈیم فنڈ ریزنگ میں پاکستانی طلبہ تنظیم بزم۔برلن اور پی ایس اے کی بہترین کارکردگی اور کلچرنائٹ نے ڈیم فنڈ ریزنگ تقریب کو چارچاند لگا دئے

تقریب میں دھنک لندن فائونڈیشن کے چئیرپرسن سیدہ کوثر منور نے لندن سے خصوصی شرکت کی جبکہ جرمنی بھر سے پاکستانی و بزنس کیمونٹی نے بھر ہور شرکت کی ۔
بزم برلن اور پی ایس اے نے تقریب کی نگرانی سمیت کلچر نائٹ میں اہم کردار ادا کیا ھے

 

پاکستان ایمبیسی کے کونسلر تنویر احمد بھٹی نے جرمنی کے پاکستان کیمونٹی کو پہلی مرتبہ دل کھول کر ڈیم۔فنڈ میں حصہ لینے پر مبارکباد پیش کی انہوں نے کہا کہ پاکستان اوورسیز کیمونٹی اور سوشل ایکٹوسٹس کے نوجوانوں نے پاکستان مین انے والے ہر پریشانی پر اپنا حق ادا کیا ھے ڈیم فنڈ پاکستان کے مُستقبل کو محفوظ بنانے کا اہم ایشو ھے،

سوشل ایکٹوسٹ سید اسد علی شاہ نے کہا کہ ہم نے کیمونٹی کو یکجہا کرنے کی کوشش کی پاکستان کے مسائل کو حل کرنے مین اپنا کردار ادا کرنا چاہیے پانی کا مسئلہ  بہت اہم ھے جس سے پاکستان کا مستقبل وابستہ ھے ڈیم کی ضرورت انتہائی ضروری ھے

ایس پی ڈی کے جرمنی سوشل پارٹی کے رکن کاشف کاظمی نے کہا کہ ڈیم کی ضرورت بہت زیادہ ھے جس سے بجلی کی پیداوار سمیت نوکریاں پیدا ھوگی اس سے پاکستان کہ مستقبل روشن ھوگا

تعارف: Admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

” اورسیزز میں آباد پاکستانیوں کی ذمہ داریاں”

” اورسیزز میں آباد پاکستانیوں کی ذمہ داریاں” تحریر چوھدری عبدالعزیز پیٹربراء جب میں آپنے ...