بنیادی صفحہ » اوورسیز کمیونٹی » دہشت گردوں کا کوئی دین، کوئی مذہب اور کوئی علاقہ نہیں :: چودھری عارف پندھیر

دہشت گردوں کا کوئی دین، کوئی مذہب اور کوئی علاقہ نہیں :: چودھری عارف پندھیر

اظہار مذمت
مانچسٹر (چودھری عارف پندھیر) پریس کلب آف پاکستان یو کے یورپ کے تمام معزز ممبران نیوزی لینڈ کے شہر میں واقع مسلانوں کی مقدس عبادت گاہ پر حملے کی شدید مزمت کرتے ہیں۔ دہشت گردی جہاں بھی ہو، قابل افسوس امر ہے۔ دنیا میں انسانیت کو جینے کا مکمل حق ملنا چاہیے۔ دہشت گردوں کا کوئی دین، کوئی مذہب اور کوئی علاقہ نہیں۔ نہتے لوگوں کو بے دردی کے ساتھ موت کے منہ میں دھکیل دینا ساری انسانیت کی توہین ہے۔ اقوام عالم اپنا کردار ادا کرتے ہوئے ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے اقدامات کرے۔
پریس کلب آف پاکستان یو کے یورپ کے ممبران اس واقعہ پر رنجیدہ و افسردہ ہیں۔
اللہ مرحومین کے درجات بلند فرمائے۔ آمین
دعا گو
ممبران پریس کلب آف پاکستان یو کے یورپ

تعارف: Admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

: اے وطن پاک وطن : قرارداد ر

پاکستانی کمیونٹی ٹوسٹماسٹرز کلب الخُبر ڈسٹرکٹ 79 / ڈيوزن او/ ائریا 9 اجلاس نمبر4 آج ...