بنیادی صفحہ » اوورسیز کمیونٹی » دہشت گردوں کا کوئی مزہب نہیں ہوتا:عمران فاروق

دہشت گردوں کا کوئی مزہب نہیں ہوتا:عمران فاروق

دھنک فرینکفرٹ : نیوزی لینڈ مساجد میں ہونے والی دہشت گردی قابل افسوس کاروائی ہے ان خیالات کا اظہار سیاسی و سماجی شخصیت عمران فاروق نے نمائیندہ خصوصی دھنک لندن سے گفتگو کے دوران کیا عمران فاروق کا کہنا تھا کہ
آج کے اس دہشت گردی کے واقع نے ثابت کردیا کہ دہشت گردوں کا کوئی مذھب نہیں ہوتا
دین اسلام پُر امن مذھب کے ساتھ ساتھ بھائی چارے کو فروغ دیتا ہے دھشت گردی اور دھشت گردوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں جو آج کے حملے نے ثابت کردیا
نیوزی لینڈ میں مسلمانوں پر ہونے والی دھشت گردی نے مسلمانوں کے خلاف ہونے والی سازش جس میں مسلمانوں کو دھشت گرد قرار دینے کی ناکام کوشش اور سازش بے نقاب ہو گئ ۔
۔ اللہ پاک شہیدوں کے درجات بلند اور ان کے ورثہ کو صبر جمیل عطاء فرمائے ۔
ہم متاثرہ خاندانوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں

تعارف: Admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

جدہ میں پاکستان کڈنی سنٹر کی 8 ویں سالانہ تقریب کاانعقاد

جدہ میں پاکستان کڈنی سنٹر کی 8 ویں سالانہ تقریب کاانعقاد جدہ (سید مسرت خلیل) ...