بنیادی صفحہ » اوورسیز کمیونٹی » راچڈیل کی سیاسی،سماجی اور کاروباری شخصیت مسلم کانفرنس برطانیہ راچڈیل برانچ  کے صدر لالہ علی اصغر نے عشا ئیہ دیا

راچڈیل کی سیاسی،سماجی اور کاروباری شخصیت مسلم کانفرنس برطانیہ راچڈیل برانچ  کے صدر لالہ علی اصغر نے عشا ئیہ دیا

او سی

راچڈیل کی سیاسی،سماجی اور کاروباری شخصیت مسلم کانفرنس برطانیہ راچڈیل برانچ  کے صدر لالہ علی اصغر نے آزاد کشمیر سے آئے مسلم کانفرنس کے مرکزی رہنما اور سابق امیدوار قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر چوہدری عبدالمالک  کے اعزاز میں مقامی ریسٹورنٹ میں عشا ئیہ دیا جس میں مسلم کانفر نس بر طا نیہ کے کنوینئرچوہدری محمد بشیر رٹوی ، کو نسلر وزیر حسین شاہ ،چودھری محمد الہی ،چودھری خضر ،بشیر راجہ،چودھری رشید – رفعت محمود غوری کے علاوہ مسلم کا نفر نس کے کار کنوں نے شر کت ۔ عارف چوہدری

تعارف: Admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

چوہدری بشارت حسین مرحوم کے والد گرامی مرحوم کے بلند درجات و مغفرت کے لیے دعا کی گئی۔

چوہدری بشارت حسین مرحوم کے والد گرامی مرحوم کے بلند درجات و مغفرت کے لیے دعا ...