بنیادی صفحہ » اوورسیز کمیونٹی » نائلہ ابراہیم کو مئ میں ہونے والے اولڈہم کونسل کے انتخابات میں امیدوار نامزد کر دیا

نائلہ ابراہیم کو مئ میں ہونے والے اولڈہم کونسل کے انتخابات میں امیدوار نامزد کر دیا

اولڈہم کی مقامی لیبر پارٹی نے سینٹ میری وارڈ سے انتہائی متحرک سیاسی سماجی اور کمیونٹی شخصیت نائلہ ابراہیم کو مئ میں ہونے والے اولڈہم کونسل کے انتخابات میں امیدوار نامزد کر دیا۔ نائلہ ابراہیم کمیونٹی کے اندر ایک نمایاں مقام رکھتی ہیں اور پاکستانی وکشمیری خواتین کے مسائل حل کرنے میں پیش پیش ہیں۔ ان کی نامزدگی پر کمیونٹی کے اندر خوشی کی لہر دوڑ گئی۔

عارف چوہدری اولڈہم

تعارف: Admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

” اورسیزز میں آباد پاکستانیوں کی ذمہ داریاں”

” اورسیزز میں آباد پاکستانیوں کی ذمہ داریاں” تحریر چوھدری عبدالعزیز پیٹربراء جب میں آپنے ...