بنیادی صفحہ » اوورسیز کمیونٹی » پاکستانیوں ، کشمیری کمیونٹی اور سکھ برادری کی جانب سے پاکستان سے یکجہتی کیلیے ایفل ٹاور پر احتجاج جاری ہے۔

پاکستانیوں ، کشمیری کمیونٹی اور سکھ برادری کی جانب سے پاکستان سے یکجہتی کیلیے ایفل ٹاور پر احتجاج جاری ہے۔

پیرس، ( رپورٹ اشفاق چوہدری) دنیا بھر کیطرح فرانس کے دارالحکومت پیرس میں بھی بھارتی جارحیت کے خلاف
حب الوطنی کے تحت اوورسیز پاکستانیوں ، کشمیری کمیونٹی اور سکھ برادری کی جانب سے پاکستان سے یکجہتی کیلیے ایفل ٹاور پر احتجاج جاری ہے۔

ریلی میں قرب و جوار سے تارکین وطن پاکستانیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی
ملی نغموں سے ماحول مہکتا رھا
پاکستانی اور دیگر کمیونٹی رہنماوں نے فرانسیسی اور انگلش میں تقاریر کیں اور بھارتی دہشتگردی کی ستر سالہ تاریخ پر روشنی ڈالی۔

مقررین نے اپنے خطاب میں بھارتی جارحیت کی مزمت کی اور عالمی برادری کو نوٹس لینے کی استدعا کی اور
کشمیری بھائیوں کے ساتھ یکجھتی اور بھارتی مظالم کی شدید الفاظ میں مزمت کی اور
بھارتی جارحیت کو ننگا کیا

اس موقع پرفضا پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد کے نعروں سے فضا گونجتی رھی
تقریب کے آخر میں وطن عزیز کیلیے دعا اور پاک فوج کو خراج تحسین پیش کیا

تعارف: Admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

” اورسیزز میں آباد پاکستانیوں کی ذمہ داریاں”

” اورسیزز میں آباد پاکستانیوں کی ذمہ داریاں” تحریر چوھدری عبدالعزیز پیٹربراء جب میں آپنے ...