بنیادی صفحہ » اوورسیز کمیونٹی » “ پاکستانی کميونٹی ٹوسٹماسٹرز کلب کی بنیاد

“ پاکستانی کميونٹی ٹوسٹماسٹرز کلب کی بنیاد

سعودی عرب کے منطقہ شرقیہ کے شہر الخُبر ميں
پاکستانی کمیونٹی کے لیے سب سے پہلے “ پاکستانی کميونٹی ٹوسٹماسٹرز کلب کی بنیاد 5 فروری بروز منگل رکھی گئی
جس کے ابتدائی طور پر 23 اراکین ہيں
مجلس عاملہ کی حلف برداری کے موقع پر تصویر

اراکینِ مجلس عاملہ:
صدر : ٹوسٹماسٹر قدسیہ ندیم لالی
نائب صدر تعلیم : ڈی ٹی ایم فیصل مراد
نائب صدر رکنیت : ڈی ٹی ایم : ڈی ٹی ایم اظہر فاروق
تائب صدر رابطہ عامہ : قاضی دانش قمر
معتمد : لہنا فراز
خازن : عمر فاروق

منتظمِ انجمن : ٹوسٹماسٹر یاسر ندیم

تعارف: Admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

آفن باخ فیضان مدینہ میں تربیتی اجتماع بسلسلہ سحر و افطار کا انعقاد

آفن باخ فیضان مدینہ میں تربیتی اجتماع بسلسلہ سحر و افطار کا انعقاد آفن باغ ...