بنیادی صفحہ » اوورسیز کمیونٹی » چوہدری بشارت حسین مرحوم کے والد گرامی مرحوم کے بلند درجات و مغفرت کے لیے دعا کی گئی۔

چوہدری بشارت حسین مرحوم کے والد گرامی مرحوم کے بلند درجات و مغفرت کے لیے دعا کی گئی۔

چوہدری بشارت حسین مرحوم کے والد گرامی مرحوم کے بلند درجات و مغفرت کے لیے دعا کی گئی۔

القباء مسجد راچڈیل میں چوہدری بشارت حسین مرحوم کے والد گرامی چوہدری مطلوب حسین ،برادرز چوہدری سجاد حسین،چوہدری مجاھد حسین،چوہدری محمد ایاز، لارڈ قربان حسین،چوہدری عدالت علی کیساتھ انکے عزیزواقارب، دوستوں کے علاؤہ لوکل کمیونٹی کا اظہار افسوس و ہمدردی اور مرحوم کے بلند درجات و مغفرت کے لیے دعا کی گئی۔
سیاسی و سماجی شخصیات کونسلر افتخار احمد،کونسلر آفتاب حسین،میئر آف راچڈیل کونسلر محمد زمان،کونسلر شکیل احمد،کونسلر وزیر شاہ،کونسلر علی احمد،کونسلر سلطان علی،کونسلر عاصم رشید،کونسلر فیصل رانا،چویدری محمد ارشد،فاروق قریشی،خالد چوہدری،ڈائریکٹرز ورلڈ وائڈ چوھدری محمد زاھد ،چوہدری محمد شاھد،حافظ محمد اسحاق،مولانا محمد کوثر،علماءکرام و دیگران نے مرحوم کے اھل خانہ کیساتھ اظہار افسوس و ہمدردی کا اظہار کیا۔ رپورٹ۔ چودھری عارف علی پندھیر

تعارف: Admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

پاکستانی کمیونٹی ٹوسٹماسٹرز کلب الخُبر

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتُہ پاکستانی کمیونٹی ٹوسٹماسٹرز کلب الخُبر سٹرکٹ 79 / ...