بنیادی صفحہ » اوورسیز کمیونٹی » (ھائی شیرف) گریٹر مانچسٹر ڈاکٹر روبینہ شاہ کا میئر پارلر آف راچڈیل پہنچنے پر والہانہ استقبال

(ھائی شیرف) گریٹر مانچسٹر ڈاکٹر روبینہ شاہ کا میئر پارلر آف راچڈیل پہنچنے پر والہانہ استقبال

ملکہ برطانیہ کی نمائندہ (ھائی شیرف) گریٹر مانچسٹر  ڈاکٹر روبینہ شاہ کا میئر پارلر آف راچڈیل پہنچنے پر والہانہ استقبال کیا گیا-

ھائی شیرف میڈم ڈاکٹر روبینہ شاہ نے راچڈیل کونسل آف مساجد کے چیئرمین طاہر محمود کو راچڈیل کونسل آف مساجد کی دینی و کمیونیٹیز خدمات پر ملکہ برطانیہ کے ایوارڈ سے نوازا۔

میئر آف راچڈیل کونسلر محمد زمان،لیڈر آف کونسل راچڈیل مسٹر ایلن بریٹ،نیبر ہوڈ کمیونٹی اینڈ کلچرل کی چیئرپرسن کونسلر جینٹ ایمسلی،چیئرمین راچڈیل کونسل آف مساجد طاہر محمود،امام و خطیب مولانا میر اعظم،امام و خطیب مولانا حسنات احمد،امام و خطیب مولانا مبشر،میئر آفس سیکرٹری ناظم سلیمان،میئر میڈیا کوآرڈینیٹر خالد چوہدری،ممبر راچڈیل کونسل آف مساجد شوکت علی نے ہائی شیرف میڈم ڈاکٹر روبینہ شاہ کو راچڈیل کونسل آف مساجد کو ملکہ برطانیہ کے ایوارڈ سے نوازنے پر انکا شکریہ ادا کیا۔

لیڈر آف کونسل راچڈیل مسٹر ایلن بریٹ،میئر آف راچڈیل کونسلر محمد زمان،چیئرمین راچڈیل کونسل آف مساجد طاہر محمود،نیبر ھوڈ کمیونٹی اینڈ کلچرل چیئر پرسن کونسلر جینٹ ایمسلی،امام و خطیب مولانا حسنات احمد،امام و خطیب مولانا میر اعظم نے ھائی شیرف میڈم ڈاکٹر روبینہ شاہ کا راچڈیل میئر پارلر میں آ کر راچڈیل کونسل آف مساجد کو بڑے ایوارڈ سے نوازنے پر راچڈیلین کمیونیٹیز کے لیے خوش آئیند اور اس سال کا خوشیوں سے لبریز دن قرار دیا۔
اس تقریب کا اہتمام مختصر وقت میں میئر آف راچڈیل محمد زمان کیطرف سے کیا گیا تھا۔
اس تقریب میں انگلش و اردو میڈیا پرسنز نے بھی شرکت کی۔جس میں
راچڈیل آن لائن نمائندہ مس کیتھی،اردو پرنٹ و الیکٹرونک میڈیا شخصیات،چوہدری محمد عارف پنڈھیر،ھارون مرزا،راجہ واجد حسین شامل تھے۔. رپورٹ چودھری عارف علی پندھیر

تعارف: Admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

راجہ علی اعجاز کے اعزاز میں سابق وفاقی وزیر چودھری شہباز حسین کا عشائیہ

راجہ علی اعجازکےاعزازمیں سابق وفاقی وزیرچودھری شہبازحسین کاعشائیہ پاکستان کے سابق وفاقی وزیر ہاؤسنگ و ...