بنیادی صفحہ » برطانیہ » برطانیہ میں نئے پاکستانی ہائی کمشنر نفیس زکریا کو تعینات کر دیا گیا

برطانیہ میں نئے پاکستانی ہائی کمشنر نفیس زکریا کو تعینات کر دیا گیا

برطانیہ میں نئے پاکستانی ہائی کمشنر نفیس زکریا کو تعینات کر دیا گیا

لندن( عارف چوہدری

برطانیہ میں نئے پاکستانی ہائی کمشنر نفیس زکریا کو تعینات کر دیا گیا ہے۔ یاد رہے وہ اس سے پہلے بھی برطانیہ میں ڈپٹی ہائی کمشنر رہ چکے ہیں اسکے بعد انہوں نے ملائیشیا میں بحثیت ہائ کمشنر فرائض منصبی سر انجام دے ہیں۔ برطانیہ میں بسنے والی پاکستانی وکشمیری کمیونٹی ایک پیشہ ور اور محنتی ایماندار شخص کی تعیناتی پر انتہائی خوش ہے اور انہیں دلی مبارکباد پیش کرتی ہے

تعارف: Admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

چوہدری شجاعت حسین کی لندن آمد پر کارکنان سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری

چوہدری شجاعت حسین کی لندن آمد پر کارکنان سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری   سابق ...