بنیادی صفحہ » برطانیہ » برطانیہ کی وزیراعظم ٹریسا مے کے خلاف لیبر پارٹی کے لیڈر جرمی کوربن کی جانب سے پیش کی جانے والی تحریک عدم اعتماد ناکام

برطانیہ کی وزیراعظم ٹریسا مے کے خلاف لیبر پارٹی کے لیڈر جرمی کوربن کی جانب سے پیش کی جانے والی تحریک عدم اعتماد ناکام

برطانیہ کی وزیراعظم ٹریسا مے کے خلاف لیبر پارٹی کے لیڈر جرمی کوربن کی جانب سے پیش کی جانے والی تحریک عدم اعتماد ناکام

لندن(عارف چوہدری)

برطانیہ کی وزیراعظم ٹریسا مے کے خلاف لیبر پارٹی کے لیڈر جرمی کوربن کی جانب سے پیش کی جانے والی تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگئی ہے ۔ تحریک کے حق میں 306 جبکہ خلاف 325 ووٹ پڑے۔یاد رہے کل پارلیمنٹ نے بھاری اکثریت سے وزیراعظم ٹریسا مے کی یورپی یونین کے ساتھ گفت و شنید کی گئ بریگزیٹ ڈیل کو مسترد کر دیا تھا لیکن عدم اعتماد کی تحریک میں حکومتی اراکین نے ایک بار پھر جماعتی وابستگی و وفاداری کو ترجیح دی اور اسکے علاوہ آئرش جماعت ڈیموکریٹک یونین پارٹی جو پہلے ہی حکومتی اتحاد کا حصہ تھی بریگزیٹ کے معاملے پر وزیراعظم ٹریسا مے کے خلاف ووٹ دیا لیکن چوبیس گھنٹے گزرنے کے بعد ایک دفعہ پھر اپنے مفادات کو تحفظ دیتے ہوئے تحریک عدم اعتماد کے خلاف ووٹ دیا

تعارف: Admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

مکس مارشل آرٹ کونسل اور خواتین کی چیریٹی

مکس مارشل آرٹ کونسل اور خواتین کی چیریٹی کی ٹیم آرگنائزر شاہین مسعود، نجمہ حسین، ...