بنیادی صفحہ » برطانیہ » دھنک لندن فاونڈیشن برطانیہ کی ایگزیکٹو کونسل کی خصوصی میٹنگ
Irfan hashmi, nasir mahmood ,ishtiaq ghuman,nicolas, raja ajmal ,aslam chughtai,syeda kauzar munawar,najma shaheen

دھنک لندن فاونڈیشن برطانیہ کی ایگزیکٹو کونسل کی خصوصی میٹنگ

دھنک لندن فاونڈیشن برطانیہ کی ایگزیکٹو کونسل کی خصوصی میٹنگ

رپورٹ (ناصر محمود ) دھنک لندن فاونڈیشن برطانیہ کی ایگزیکٹو کونسل کی خصوصی میٹنگ نارتھ لندن میں آلہ دین کبابش ویسٹ ہیڈن ریسٹورنٹ میں انعقاد پزیر ہوئی. خصوصی میٹنگ کی سرپرستی دھنک لندن فاو نڈیشن کی چیئرپرسن و چیف ایڈیٹر محترمہ سیدہ کوثر منور صاحبہ نےکی. ایگزیکٹو بورڈ کی خصوصی میٹنگ میں آئیندہ کے لائحہ عمل پہ تجاویز کو زیر بحث لایا گیا میٹنگ میں . میں چیرپرسن و چیف ایڈیٹر دھنک لندن فاونڈیشن سیدہ کوثر منور صاحبہ، محترم جناب اشتیاق گھمن صاحب، محترم جناب راجہ اجمل صاحب ۔ نکولس صاحب جناب چوھدری ناصر محمود ۔ جناب اسلم چغتائی ۔محترمہ لتا منگیشکر ۔ محترمہ نجمہ شاہین صاحبہ سمیت دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی ۔
میٹنگ کا آغاز تلاوت قرآن پاک و نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ و سلم سے کیا گیا جس کا شرف نجمہ شاہین صاحبہ، اسلم چغتائی صاحب کو حاصل ہوا.
محترمہ سیدہ صاحبہ نے گزشتہ سال کی رپورٹ پیش کی اور نئے اہداف مقرر کئے انھوں نےاپنا اظہار خیال کرتے ہوئے عورتوں اور بچوں کے بنیادی مسائل کو چینالائلز کرنے کے عزم اور ان کے مسائل میں کمی لانے کے لئے ہر ممکن کوشش کا اعیادہ کیا.


میٹنگ میں شریک ارکان نے اپنے اپنے خیالات کے اظہار کے ساتھ ساتھ محترمہ سیدہ کوثر منور صاحبہ کے منشور کو عملی جامہ پہنانے کےلئے بھر پور حمایت کا اعلان کیا.
میٹنگ کے اختتام پر رفریشمنٹ کا انتظام نہایت ہی خوبصورت اور پر وقار لاھوری حلوہ پوری و دیگر اشیا سے کیا گیا.

تعارف: Admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

اولڈہم کے مئیر کونسلر جاوید اقبال نے ڈاکٹر عبد الحفیظ اور ڈاکٹر ریاض الفلوجی کو تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا۔

اولڈہم کے مئیر کونسلر جاوید اقبال نے ڈاکٹر عبد الحفیظ اور ڈاکٹر ریاض الفلوجی کو ...