بنیادی صفحہ » برطانیہ » راچڈیل موسم کی سرد خیز یاں

راچڈیل موسم کی سرد خیز یاں

راچڈیل موسم کی سرد خیز یاں

راچڈیل (ہارون مرزا )برطانیہ کے دیگر شہروں کی طرح راچڈیل میں بھی شدید برف باری کی وجہ سے نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا جبکہ احتیاطی تدابیر کے باوجود سڑکوں پر حادثات رونما ہونے کی اطلاع ہے برف باری کا سلسلہ بعد دوپہر شروع ہوا جو شام تک جاری رہا محکمہ موسمیات نے اس سلسلہ میں پہلے ہی وارننگ جاری کر رکھی تھی تاہم ایک دن کے وقفے کے بعد دوبارہ برفباری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے. برف باری سے بعض لوگ لطف اندوز ہوتے رہے اور مشرقی کلچر کی طرح برف کے گولے بنا کر ایک دوسرے پر پھینکتے رہے دوسری طرف بچے برف کے مجسمے بناتے رہے اور بعض نے باربی کیو کرکے انجوائے کیا

تعارف: Admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

مکس مارشل آرٹ کونسل اور خواتین کی چیریٹی

مکس مارشل آرٹ کونسل اور خواتین کی چیریٹی کی ٹیم آرگنائزر شاہین مسعود، نجمہ حسین، ...