بنیادی صفحہ » برطانیہ » سئینئر صحافی چودھری عارف علی پندھیر بلا مقابلہ صدر اور کا ظمُ رضا جنرل سیکرٹری منتخب

سئینئر صحافی چودھری عارف علی پندھیر بلا مقابلہ صدر اور کا ظمُ رضا جنرل سیکرٹری منتخب

سینئیر صحافی چودھری عارف علی پندھیر پریس کلب آف پاکستان یو کے یورپ کے صدر کاظم رضا جنرل سیکرٹری منتخب ھو گئے مانچسٹر کے مقامی ھال میں پریس کلب آف پاکستان یو کے یورپ کے انتخابات کا انعقاد ھوا الیکشن کمیشن کے فرائض ممتاز صحافی حسن چودھری نے ادا کئے

سئینئر صحافی چودھری عارف علی پندھیر بلا مقابلہ صدر اور کا ظمُ رضا جنرل سیکرٹری منتخب ھو گئے باقی عہیدیدیران باہمی مشورے سے بنائے گئے
سینئر صحافی صدر چودھری محمد عارف پندھیر ، سینئر نائب صدر تاثیر احمد چودھری،نائب صدر شوکت قریشی،سیکریٹری جنرل کاظم رضا،ڈپٹی سیکریٹری راجہ واجد حسین، فنانس سیکریٹری باجی صابرہ ناہید ،سیکریٹری نشرواشاعت محمد شہزاد علی مرزا، جائنٹ سیکرٹری چودھری اظہر اوری ،کوآرڈینیٹر ارشد اعوان، شامل ہیں آخر میں منتخب صدر چودھری عارف پندھیر نے کہا کہ میں ممبران پریس کلب کو اپنے مکمل تعاون کا یقین دلاتا ہوں ۔خاص طور پر سرپرست اعلی شیخ اعجاز افضل، چیف الیکشن کمشنر حسن چودھری،قابل صداحترام انعام سحری ،محمود اصغر چودھری ،ڈاکٹر فصہ ،نجیب بھائی اور معززمہمان اسحاق چودھری صاحب کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں کے انہوں نے ہم سب کی حوصلہ افزائی فرمائی۔عاف چودھری نے مزید کہا کہ پریس کلب کے اگلے اجلاس میں ترجیحات کو ممبران کے سامنے رکھوں گا ممبران کے تعاون سے متفقہ فیصلے کئے جائیں گے صحافیوں کے مثبت مفادات کے تحفظ کے لئے اقدامات اٹھائیں جائیں گے تمام ممبران ھی صدر ھیں جنرل سیکرٹری کاظم رضا نے بھی صحافیوں کے حقوق کے لئے جدوجہد کرنے کا اعلان کیا تقریب کے آخر میں کیک بھی کاٹا گیا ممبر پارلیمنٹ شیڈو وزیر افضل خان ممبر پارلیمنٹ فیصل رشید ڈپٹی لارڈ مئیر مانچسٹر عابد چوھان۔ مئیر اولڈھم جاوید اقبال۔ مئیر راچڈیل محمد زمان۔ بر طانیہ کے نوجوان بزنس مین نبیل جاوید سابقہ ڈپٹی پراسیکیٹو جنرل پنجاب رانا بختیار فالکن ٹریول کے ایم ڈی امجد مغل بز نس مین چودھری شہزاد ڈاکٹر لطیف ساجد ممبر یورپی پارلیمنٹ واجد خانُ ممبر یورپی پارلیمنٹ ڈاکٹر سجاد کریم نے صدر چودھری عاف پندھیر اور تمام عہیدیدران کو منتخب ھونے پر دلی مبارکباد دی
رپورٹ۔ چودھری عارف پندھیر

تعارف: Admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

برطانیہ میں ہونے والے لوکل کونسل کے انتخابات میں بڑے بڑے برج الٹ گئے

  برطانیہ میں ہونے والے لوکل کونسل کے انتخابات میں بڑے بڑے برج الٹ گئے ...