بنیادی صفحہ » برطانیہ » سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز لندن کا ہارلے سٹریٹ کلینک میں انتقال

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز لندن کا ہارلے سٹریٹ کلینک میں انتقال

لندن (نمائیندہ خصوصی )
سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز لندن کے ہارلے سٹریٹ کلینک میں انتقال کر گئی ہیں حسن نواز نے نجی ٹی وی سماء سے گفتگو کرتے ہوئے ان کے انتقال کی تصدیق کر دی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق لندن کے ہارلے سٹریٹ کلینک میں زیر علاج سابق وزیراعظم کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی طبیعت گزشتہ روز بہت زیادہ خراب ہو گئی تھی

تعارف: Admin

3 تبصرے

  1. Wіth hawvin sso much content ԁo you ever run into any problems off plagorism or copyright violation? My blog has а lot ᧐f completely unique content I’ve either authored myself or outsourced but it
    appears a lot of it is popping it up all overr the internet without my peгmission. Dߋ you know
    any sօlutions to help reduce content from being ripped off?

    I’d definitely appreciate it. https://sablonkaossatuanbandung88.blogspot.com/

  2. Since the admin of this web page is working, no question very shortly it will be famous, due to its
    quality contents.

  3. For instance, the typical payday loan is $375.

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

مسٹر ساؤل تورس مون سون کی میئر آف راچڈیل کونسلر محمد زمان کیساتھ میئر پارلر میں ملاقات

مسٹر ساؤل تورس مون سونکی میئر آف راچڈیل کونسلر محمد زمان کیساتھ میئر پارلر میں ...