بنیادی صفحہ » برطانیہ » شہر اقبال میں ایک شاندار اور پروقار تقریب کا انعقاد

شہر اقبال میں ایک شاندار اور پروقار تقریب کا انعقاد

 

شہر اقبال میں ایک شاندار اور پروقار تقریب کا انعقاد

( ریڈنگ : ( راجا اجمل ) شہر اقبال میں ایک شاندار اور پروقار تقریب کا انعقاد
دنیا ادب کی معروف شاعرہ افسانہ نگار کالم نگار مبصر ہر دلعزیز شخصیت محترمہ فرخندہ رضوی صاحبہ کی چھٹی تصنیف (خوشبوےخندہ ) کی رسم اجرا کی خوبصورت تقریب منعقد کی گئی
خوشبوئے لندن تقریب زیر صدارت بابائےاردو۔ پروفیسر عقیل دانش صاحب کے ہوئی۔ تمغہ امتیاز۔ نظامت کے فرائض معروف ادیب شاعر اینکر امجد مرزا امجد نے نہائت خوش اسلوبی سی انجام دئیے صاحب انعقاد پذیر ہوی
انتہائی خوبصورت تقریب کو با ذوق لوگوں کی سنگت نے چار چاند لگائے اعلی طعام انصار م کا انتظام کیا گیا اسی طرح اعلی ظرف میزبانی نبھائی گئی برطانیہ بھر سے سنیر معروف اساتذہ اکرام، شعرا اور ادبی شخصیات کی شرکت نے محفل کی رونق کو دو بالا کر دیا
اعلی ادبی شاہکار خوشبوے خندہ کی تخلیق اور رسم اجرا پر سبھی احباب نے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی اور دعاوں کے ساتھ یہ تقریب اختتام پذیر ہوئی

تعارف: Admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

برطانیہ میں ہونے والے لوکل کونسل کے انتخابات میں بڑے بڑے برج الٹ گئے

  برطانیہ میں ہونے والے لوکل کونسل کے انتخابات میں بڑے بڑے برج الٹ گئے ...