بنیادی صفحہ » برطانیہ » قائم مقام گورنر پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے گورنر ھاؤس میں ملاوی کے معروف صنعت کار چوہدری اظہر محمود ملہی کو وفد کےہمراہ گورنر ھاؤس میں ظہرانہ

قائم مقام گورنر پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے گورنر ھاؤس میں ملاوی کے معروف صنعت کار چوہدری اظہر محمود ملہی کو وفد کےہمراہ گورنر ھاؤس میں ظہرانہ

قائم مقام گورنر پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے گورنر ھاؤس میں ملاوی کے معروف صنعت کار چوہدری اظہر محمود ملہی کو وفد کےہمراہ گورنر ھاؤس میں ظہرانہ دیا گیا-

گجرات سے تعلق رکھنے والے معروف صنعت کار چوہدری اظہر محمود ملہی کا افریقہ کے ملک ملاوی سے وفد کے ہمراہ گورنر ھاؤس پنجاب پہنچنے پر قائم مقام گورنر پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے ظہرانہ دیا۔ گورنر پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے چوہدری اظہر محمود ملہی اور انکے ساتھ کاروباری شخصیات کو پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے پر خوش آمدید کہا۔پاکستان اس وقت انوسٹمنٹ کرنے والا خطے کا تیسرا بڑا ملک ہے۔ ہم دنیا بھر میں موجود پاکستانیوں کو پاکستان میں آکر انوسٹمنٹ کرنے پر بہترین سہولیات فراہم کر رہے ھیں جس میں سیکیورٹی اولین ترجیح ہے۔اس کے علاؤہ ٹیکسز کی چھوٹ،پراپرٹی کی خرید و فروخت پر ٹیکس فری جیسی بیشمار دیگر ایسی سہولیات فراہم کر رہے ہیں جو کسی سرمایہ کار کو ھمسایہ ممالک میں دستیاب نہیں ہیں۔ رپورٹ چودھری عارف علی پندھیر

تعارف: Admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

اولڈہم کے مئیر کونسلر جاوید اقبال نے ڈاکٹر عبد الحفیظ اور ڈاکٹر ریاض الفلوجی کو تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا۔

اولڈہم کے مئیر کونسلر جاوید اقبال نے ڈاکٹر عبد الحفیظ اور ڈاکٹر ریاض الفلوجی کو ...