بنیادی صفحہ » برطانیہ » لارڈ نزیر احمد اور ان کے دو ساتھیوں کو کم عمر بچے اور بچی کے ساتھ زیادتی کے الزام میں چارج کر کیا گیا ہے

لارڈ نزیر احمد اور ان کے دو ساتھیوں کو کم عمر بچے اور بچی کے ساتھ زیادتی کے الزام میں چارج کر کیا گیا ہے

شفیلڈ (چودھری عارف پندھیر)
لارڈ نزیر احمد اور ان کے دو ساتھیوں کو کم عمر بچے اور بچی کے ساتھ زیادتی کے الزام میں چارج کر کیا گیا ہے
مارچ کی 19 تاریخ کو شفیلڈ میجسٹریٹ کور ٹ میں پیش کیے جائیں گیں
لارڈ نزیر پر الزام ہے کہ 1971-72میں لارڈ نزیر نے ایک کم عمر بچے کے ساتھ زیادتی کی تھی
اور جو دوسرا مقدمہ ہے اس میں لار ڈ نزیر اور ان کے دو ساتھیوں محمد فاروق اور محمد طارق نے دو کم عمر بچیوں کے ساتھ زیادتی کی تھی اور یہ واقع 1973-74کا ہے
لارڈ نزیر پہلے مسلمان تھے جو ہاؤس آف لارڈ کے ممبر بنے تھے ان کا تعلق لیبر پارٹی سے تھا اور لیبر پارٹی نے ہی ان 1998کو ہاؤس آف لارڈ کا تاحیات ممبر بنایا تھا لیکن بعد ازاں لارڈ نزیر نے لیبر پارٹی کی رکنیت سے استعفی دے دیا تھا لیکن ہاؤس آف لارڈ کی رکنیت کو برقرار رکھا تھا

تعارف: Admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

برطانیہ میں ہونے والے لوکل کونسل کے انتخابات میں بڑے بڑے برج الٹ گئے

  برطانیہ میں ہونے والے لوکل کونسل کے انتخابات میں بڑے بڑے برج الٹ گئے ...