بنیادی صفحہ » برطانیہ » میئر آفس آف راچڈیل کی جانب سے ٹاؤن ہال راچڈیل میں سوک چیئرٹی بال ڈنر کا اہتمام کیا گیا-

میئر آفس آف راچڈیل کی جانب سے ٹاؤن ہال راچڈیل میں سوک چیئرٹی بال ڈنر کا اہتمام کیا گیا-

میئر آفس آف راچڈیل کی جانب سے ٹاؤن ہال راچڈیل میں سوک چیئرٹی بال ڈنر کا اہتمام کیا گیا-

میئر آفس آف راچڈیل نے میئر آف راچڈیل کونسلر محمد زمان کے اعزاز میں سوک چیئرٹی بال ڈنر کا اہتمام کیا۔
گریٹر مانچسٹر کے دس میئرز و میئرسز،ممبر پارلیمنٹ،امام و ریوینڈ کو سرکاری پروٹوکول کیساتھ ٹاؤن ہال میں انکے نام کیساتھ تمام معززین مہمانوں نے تالیوں کی گونج کیساتھ کھڑے ہو کر خوش آمدید کہا۔جبکہ میزبان میئر و میئرس،ڈپٹی میئر آف راچڈیل کونسلر محمد زمان و نائرہ زمان حسبِ روایت آخر میں تمام معززین مہمانوں کی تالیوں کی گونج میں ٹاؤن ہال میں تشریف لانے۔
جس میں گریٹر مانچسٹر کے دس ٹاؤنز کے میئرز و میئرسز کے علاؤہ،ممبر آف پارلیمنٹ مسٹر ٹونی لائیڈ،میئر آف راچڈیل کونسلر محمد زمان،میئرس آف راچڈیل نائرہ ذمان،لیڈر آف کونسل راچڈیل مسٹر ایلن بریٹ،ڈپٹی لیڈر آف کونسل راچڈیل کونسلر عدالت علی،کونسلر رانا فیصل،کیبنٹ ممبر کونسلر جینٹ ایمسلی،کونسلر شکیل احمد،کونسلر امیدوار کنگزوے مس رائٹ،کونسلر عاصم رشید،ڈائریکٹر لال قلعہ گروپ چوھدری مسرت علی،ڈائریکٹر آف فالکن ٹریول مانچسٹر امجد مغل،ساتھ ساتھ گروپ کے چئیرمین محمد اظہر شاہ،پہلے گورنر آف مانچسٹر یونیورسٹی پروفیسر حبیب اللہ،راجہ جمیل،خالد چوہدری،راچڈیل آف مساجد کے چیئرمین طاہر محمود،بزنسمین شمشاد احمد،غلام رسول شہزاد،عمیر ٹریول ایجنسی راچڈیل کے ڈائریکٹر محمد سجاد،بذنسمین افضل شریف،کونسلر شوکت علی،بارکلے بینک آفیسرز،نائجیرین ایسوسی ایشن چیئر و ممبران،پاکیزہ گروپ وویمن راچڈیل،اور تمام شعبہ ہائے جات سے وابستہ مخصوص شخصیات شاملِ تقریب تھے۔
میئر آف راچڈیل کونسلر محمد زمان و میئرس آف راچڈیل نائرہ زمان نے تمام خصوصی مہمانان گرامی و معززین مہمانوں کا سوک چیئرٹی بال ڈنر میں تشریف لانے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا۔ رپورٹ چودھری عارف علی پندھیر

تعارف: Admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

اولڈہم کے مئیر کونسلر جاوید اقبال نے ڈاکٹر عبد الحفیظ اور ڈاکٹر ریاض الفلوجی کو تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا۔

اولڈہم کے مئیر کونسلر جاوید اقبال نے ڈاکٹر عبد الحفیظ اور ڈاکٹر ریاض الفلوجی کو ...