بنیادی صفحہ » برطانیہ » پاکستانی نژاد برطانوی باکسر محمد علی کی فتوعات کا سلسلہ جاری

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر محمد علی کی فتوعات کا سلسلہ جاری

بولٹن… زیابطیس کے مرض میں مبتلا برطانوی باکسنگ فیڈریشن کی تاریخ کے پہلے پاکستانی نژاد برطانوی باکسر محمد علی کی فتوعات کا سلسلہ جاری ہے

اور اُنہوں نے رنگ میں مسلسل چوتھی کامیابی حاصل کی۔ بولٹن میں باکسر محمد علی جب رنگ میں اُترے تو اُنہوں نے پہلے ہی راؤنڈ میں اپنے مخالف حریف کو زیر کر لیا اور چاروں راؤنڈز میں اپنی واضع برتری برقرار رکھ کر شاندار فتح حاصل کی۔ محمد علی کا تعلق پنجاب کے ضلع لیہ سے ہے اور اُنہوں نے برطانوی باکسنگ کی تاریخ میں زیابطیس کے مرض مبتلا پہلا باکسر ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔ محمد علی نے اپنے کیئریر کے چاروں مقابلوں میں مسلسل کامیابی حاصل کر کے پاکستانی کمیونٹی کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔

تعارف: Admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

برطانیہ میں ہونے والے لوکل کونسل کے انتخابات میں بڑے بڑے برج الٹ گئے

  برطانیہ میں ہونے والے لوکل کونسل کے انتخابات میں بڑے بڑے برج الٹ گئے ...