بنیادی صفحہ » برطانیہ » چوہدری شجاعت حسین سے سینٹرل لندن میں صدر پاکستان مسلم لیگ ق برطانیہ چوہدری احسن گھرال ،گریٹر لندن کے صدر نعیم عباس خان  ق لیگ یوکے کی ٹیم کے ہمراہ خصوصی ملاقات

چوہدری شجاعت حسین سے سینٹرل لندن میں صدر پاکستان مسلم لیگ ق برطانیہ چوہدری احسن گھرال ،گریٹر لندن کے صدر نعیم عباس خان  ق لیگ یوکے کی ٹیم کے ہمراہ خصوصی ملاقات

چوہدری شجاعت حسین سے سینٹرل لندن میں صدر پاکستان مسلم لیگ ق برطانیہ چوہدری احسن گھرال ،گریٹر لندن کے صدر نعیم عباس خان  ق لیگ یوکے کی ٹیم کے ہمراہ خصوصی ملاقات

لندن  (حق نواز ) :سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین سے سینٹرل لندن میں صدر پاکستان مسلم لیگ ق برطانیہ چوہدری احسن گھرال ،گریٹر لندن کے صدر نعیم عباس خان نے اپنی ق لیگ یوکے کی ٹیم کے ہمراہ خصوصی ملاقات کی چوہدری شجاعت حسین نے احسن گھرال صاحب کی کارگردگی کو سراہا انہوں نے کہا کہ جب سے احسن گھرال صاحب صدر منتخب ہوئے ہیں برطانیہ میں ق لیگ مضبوط ہوگی ہے چوہدری شجاعت حسین صاحب نے احسن گھرال صاحب کو کہا کہ سب مل کر ق لیگ کو برطانیہ میں مضبوط کریں انہوں نے یہ بھی کہا کہ گھرال خاندان سے ہمارا فیملی اور بھائیوں والا رشتہ ہے چوہدری شجاعت صاحب نے اس موقع پر احسن گھرال کے بھائ سابق ایم پی چوہدری خالد اصغر گھرال کی تعریف کیاور انھوں نے حالات حاضرہ کی روشنی میں باہمی امور پہ تبادلہ خیال بھی کیا

تعارف: Admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

اولڈہم کے مئیر کونسلر جاوید اقبال نے ڈاکٹر عبد الحفیظ اور ڈاکٹر ریاض الفلوجی کو تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا۔

اولڈہم کے مئیر کونسلر جاوید اقبال نے ڈاکٹر عبد الحفیظ اور ڈاکٹر ریاض الفلوجی کو ...