بنیادی صفحہ » برطانیہ » چوہدری شجاعت حسین کی لندن آمد پر کارکنان سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری

چوہدری شجاعت حسین کی لندن آمد پر کارکنان سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری

چوہدری شجاعت حسین کی لندن آمد پر کارکنان سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری

 

سابق وزیرِاعظم چوہدری شجاعت حسین کی لندن آمد کارکنان سے ملاقات صدر پی ایم ایل ق چوہدری شجاعت حسین کی لندن آمد پر کارکنان سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ۔ آج ہونے والی اہم ملاقات میں سینئر نائب صدر مسلم لیگ ق برطانیہ سید رضوان ہاشمی اور صدر وومن ونگ برطانیہ محترمہ عزرا قاضی خان نے یوکے کی تنظیم سازی اور پارٹی کے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا ، ملاقات میں سینئر لیڈر اور تھنک ٹینک جناب اسلم جلال اور وومن ونگ کی نائب صدر ہمیرا ثنا بھی موجود تھیں۔ یاد رہے کے حال ہی میں رضوان ہاشمی اور عزرا قاضی کی سرکردگی میں مانچسٹر برطانیہ میں پی ایم ایل ق کے مرکزی دفتر کی بنیاد رکھی گئی جس کو چوہدری صاحبان نے بہت سراہا۔. رپورٹ۔ چودھری عارف علی پندھیر

تعارف: Admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

مسٹر ساؤل تورس مون سون کی میئر آف راچڈیل کونسلر محمد زمان کیساتھ میئر پارلر میں ملاقات

مسٹر ساؤل تورس مون سونکی میئر آف راچڈیل کونسلر محمد زمان کیساتھ میئر پارلر میں ...