بنیادی صفحہ » برطانیہ » چوہدری مشتاق برکت کے ایصال ثواب کے لیے لیبرج مسجدمیں قرآن خوانی

چوہدری مشتاق برکت کے ایصال ثواب کے لیے لیبرج مسجدمیں قرآن خوانی

چوہدری مشتاق برکت کے ایصال ثواب کے لیے لیبرج مسجد میں قرآن خوانی
ممتاز بزنس میں شرجیل مشتاق کے والد ایس ایس پی اور میاں محمد بخش ٹرسٹ کے بانی چوہدری مشتاق برکت کے ایصال ثواب کے لیے لیبرج مسجد قرآن خوانی کی گئ جس میں بڑی تعداد میں سماجی اور سیاسی شخصیات نے شرکت کی لوگوں کا کہنا تھا کہ مرحوم نے ہمیشہ انسانیت کی خدمت کی ہے انہوں نے میاں محمد بخش ٹرسٹ کا کام کیا ہے وہ ان کے لئے تاقیامت صدقہ جاریہ رہے گا لیبرج مسجد کے امام قاری صادق ضیاء نے قرآن خوانی کروائی اور پاکستان سے آئے ہوئے نعت خواں طارق ہمدانی نے نعت شریف پڑھنے کی سعادت حاصل کی قرآن خوانی میں کونسلر طارق ڈار برٹ کونسل ،بزنس میں انور یعقوب ،بزنس مین رقیم اسلم ۔سکندر حیات چوہدری ریسٹورنٹ ،ملک ساجد ،صوفی رشید ضمیر ،زمرد ،فضل رحمان اور چوہدری عبدالرحمن سجاد کے علاوہ کمیونٹی کے لاتعداد لوگوں نے شرکت کی اور ثواب دارین حاصل کیا

تعارف: Admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

مکس مارشل آرٹ کونسل اور خواتین کی چیریٹی

مکس مارشل آرٹ کونسل اور خواتین کی چیریٹی کی ٹیم آرگنائزر شاہین مسعود، نجمہ حسین، ...