بنیادی صفحہ » برطانیہ » کینسر سے بچنے کی تدابیر اور اس مرض سے لوگوں تک آگاہی دینے پر مبنی کیمپ

کینسر سے بچنے کی تدابیر اور اس مرض سے لوگوں تک آگاہی دینے پر مبنی کیمپ

کینسر سے بچنے کی تدابیر اور اس مرض سے لوگوں تک آگاہی دینے پر مبنی کیمپ

راچڈیل ٹاؤن ہال کے باہر میک میلن کینسر سپورٹ نے کینسر ایکسپرٹس ٹیم کیساتھ موذی مرض کینسر سے بچنے کی تدابیر اور اس مرض سے لوگوں تک آگاہی دینے پر مبنی کیمپ لگا کر راچڈیلین کمیونیٹیز کی خدمت کی۔
جس پر ممبر پارلیمنٹ مسٹر ٹونی لائیڈ،میئر آف راچڈیل کونسلر محمد زمان نے میک میلن کینسر سپورٹ ٹیم کے کمیونیٹیز کو کینسر جیسے موذی مرض سے بچنے کے بارے آگاہی دینے پر انکی خدمات کو سراہا۔
ایکسپرٹس ٹیم نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ھمارا کیمپ لگانے کا مقصد ان لوگوں کو جو کینسر میں مبتلا ہیں – خاص کر خواتین کو جو برسٹ کینسر میں مبتلا ھیں اس سے کیسے بچا جا سکتا ھے اور اس کے لیے کیا تدابیر اختیار کرنی چاہیے نیز اپنے جی پی سے ریگولر چیک ایپ کرواتے رہنے پر آگاہی دینا ھے۔ رپورٹ۔ چودھری عارف علی پندھیر

تعارف: Admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

اولڈہم کے مئیر کونسلر جاوید اقبال نے ڈاکٹر عبد الحفیظ اور ڈاکٹر ریاض الفلوجی کو تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا۔

اولڈہم کے مئیر کونسلر جاوید اقبال نے ڈاکٹر عبد الحفیظ اور ڈاکٹر ریاض الفلوجی کو ...