بنیادی صفحہ » برطانیہ » گریٹر مانچسٹر خواتین پولیس آفیسرز و دیگر کمیونٹی خدمات سر انجام دینے والی خواتین کو خراج تحسین

گریٹر مانچسٹر خواتین پولیس آفیسرز و دیگر کمیونٹی خدمات سر انجام دینے والی خواتین کو خراج تحسین

یوکےائی ایم شعبہ خواتین راچڈیل کی جانب سے گریٹر مانچسٹر خواتین پولیس آفیسرز کو و دیگر کمیونٹی خدمات سر انجام دینے والی خواتین کو ہر سال رمضان المبارک میں کمیونٹی کی خدمات پر انکو سراہا جاتا ہے جو کام وہ کمیونٹی میں دوسرے لوگوں کے لیے کرتے ہیں –

بیشک خواتین کا کردار اس معاشرے کی ترقی و خوشحالی،عوامی فلاح و بہبود میں اہم مقام ھے جس کو کبھی بھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔
یو کے آئی ایم شعبہ خواتین راچڈیل نے ماہ رمضان المبارک کی برکات اور عید کی خوشیوں میں ان خواتین کو انکی شب و روز خدمات پر یو کے آئی ایم کیطرف سے تحائف دیکر اپنی خوشیوں میں شامل کیا اور خراج تحسین پیش کیا۔
پولیس آفیسرز کیساتھ یو کے آئی ایم کی محترمہ سعدیہ چراغ، محترمہ بیگم کلثوم، محترمہ عائشہ افضل و دیگر شامل ھیں۔ رپورٹ چودھری عارف علی پندھیر

تعارف: Admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

وزیراعظم پاکستان کے معاون خصوصی انیل مسرت  کی پاکستان قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے اعزاز میں مانچسٹر  میں افطار پارٹی

  وزیراعظم پاکستان کے معاون خصوصی انیل مسرت  کی پاکستان قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر ...