بنیادی صفحہ » برطانیہ » State must ensure its writ to protect its citizens Barrister Amjad Malik

State must ensure its writ to protect its citizens Barrister Amjad Malik

State must ensure its writ to protect its citizens Barrister Amjad Malik

“Unlawful Loss of one human soul is loss of whole humanity . Weakening media&deteriorating civil liberties with unaccounted criminal justice system is weakening the civilian oversight on law enforcement segments esp police.Unlawful Death of one human is the death of the whole humanity, is our lesson ,collective effort is needed to ensure of it, Malik said

بیرسٹر امجد ملک نے کہا کہ پاکستان ایک اسلامی ریاست ہے اور اس میں کراچی کے نقیب اللہ محسود ، ساہیوال کے خلیل ، خیبر پختونخواہ کی مشعال اور قصور کی زینب اور ماڈل ٹاؤن اور لورالائی کے ارمان جیسے ماورائے آئین اور عدالت قتل اور اقدامات ریاستی رٹ کے لئے کھلا چیلنج ہیں۔

ارمان لونی کا بھیانک قتل ریاست کے لئے لمحہ فکریہ اور چیلنج ہے ایسے پڑھے لکھے نظریاتی لوگ سنبھالے جاتے ہیں ضائع نہیں کئے جاتے۔ جوڈیشل کمیشن کے زریعے تحقیقات کرکے ملزمان کو کیفر کردار تک پہچانا ریاست&حکومت دونوں کی یکساں زمہ داری ہے.متاثرہ خاندان کی داد رسی کرنی چاہئے.ماورائے آئین اور قانون قتل کی کوئی قانونی گنجائش نہیں کیونکہ سزا دینے کا اختیار صرف عدالت کو ہے -میڈیا اور حزب اختلاف اس
مسلے پر اپنااآئینی کردار ادا کریں 🇵🇰

بدلتی دنیا میں بتدریج کمزور ہوتی شخصی آزادیاں جمہور اور جمہوریت کے لئے نقصان دہ ہیں – کمزور ریاستیں میڈیا کو نشانہ ہی اس لئے بناتی ہیں کہ عوامی آواز ایوان اقتدار تک پہنچ نہ سکے یا دیر سے پہنچے اور اس دیر کو ریاستی ادارے اپنی مرضی سے حکمرای کے لئے استعمال کرتے ہیں۔ حکومتوں کا اولین اور بنیادی فرض شہریوں کی جانُ و مال کی حفاظت اور آئین اور قانون کی عملداری ہے۔

عوامی حکومتی اور ریاستی اداروں کو سر جوڑ کر بیٹھنا ہوگا تاکہ ماورائے آئین اور قانون اقدامات کی روک تھام ہوسکے یا کی جاسکے

تعارف: Admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

چوہدری شجاعت حسین کی لندن آمد پر کارکنان سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری

چوہدری شجاعت حسین کی لندن آمد پر کارکنان سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری   سابق ...