بنیادی صفحہ » بین الاقوامی » اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 15 فلسطینی شہید، 1100 سے زائد زخمی

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 15 فلسطینی شہید، 1100 سے زائد زخمی

غزہ میں قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے  فلسطینی مظاہرین پر براہ راست فائرنگ اور ربڑ کی گولیاں چلانے سے 15 افراد شہید اور 1100 سے زائد زخمی ہوگئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطین میں مقبوضہ بیت المقدس  کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دینے کے خلاف گزشتہ 6 ہفتوں سے مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے تاہم 30 مارچ سے ان مظاہروں میں شدت آ گئی ہے اور مظاہرین کی جانب سے صرف غزہ میں 700 میٹر پر محیط طویل خیمے لگا دیئے گئے ہیں جسے روکنے کے لیے قابض اسرائیلی فوج نے مظاہرین کیمپ کے سامنے  100 سے زائد اسنائپر متعین کردیئے ہیں۔

تعارف: Admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

چیمبر آف سمال بزنس کارپوریشن کے تحت ایشیاء کلچرل نائٹ میں پاکستانی کلچر کی نمائندگی اور فوڈ کا خصوصی اہتمام

چیمبر آف سمال بزنس کارپوریشن کے تحت ایشیاء کلچرل نائٹ میں پاکستانی کلچر کی نمائندگی ...