بنیادی صفحہ » بین الاقوامی » افغانستان میں ڈرون حملے میں 31 شدت پسند اور 8 سیکیورٹی اہلکار ہلاک

افغانستان میں ڈرون حملے میں 31 شدت پسند اور 8 سیکیورٹی اہلکار ہلاک

کابل / واشنگٹن: پاک افغان سرحد کے قریب ننگرہار میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں داعش کے 6 جنگجو ہلاک اور ٹھکانہ تباہ کردیا گیا۔

امریکی ڈرون حملہ ننگر ہار کے علاقے نازیان میں کیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ داعش کے ٹھکانے پر ڈرون سے ایک میزائل داغا گیاجس کے نتیجے میں داعش کے6جنگجو ہلاک اور ان کا ٹھکانہ تباہ ہوگیا۔ ہلاک ہونیوالوں میں داعش کمانڈرداؤد محسود کا بیٹا بھی شامل ہے۔

دریں اثنا افغان فورسز صوبے فراہ کے ضلع اناردارا پر طالبان کا قبضہ ختم کرنے کی لڑائی جاری رکھے ہوئے ہیں۔

تعارف: Admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

جرمن ہتھیاروں کی برمدات میں ریکارڈ کمی

جرمن ہتھیاروں کی برمدات میں ریکارڈ کمی برلن (رپورٹ مطیع اللہ / ڈی پی اے ...