بنیادی صفحہ » بین الاقوامی » افغان صوبہ ہلمند میں بم دھماکے میں 2 پولیس اہلکار ہلاک

افغان صوبہ ہلمند میں بم دھماکے میں 2 پولیس اہلکار ہلاک

کابل: افغانستان کے صوبے ہلمند میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔

افغان میڈیا کے مطابق صوبے ہلمند میں سرحدی پولیس اہلکار معمول کے گشت پر تھے کہ ان کے قریب ایک کار میں دھماکا ہوگیا جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار موقع پر ہی ہلاک ہوگئے، امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ کار میں ریموٹ کنٹرول بم نصب تھا۔

 

تعارف: Admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

جرمن ہتھیاروں کی برمدات میں ریکارڈ کمی

جرمن ہتھیاروں کی برمدات میں ریکارڈ کمی برلن (رپورٹ مطیع اللہ / ڈی پی اے ...