بنیادی صفحہ » بین الاقوامی » افغان طالبان نے بجلی کی ٹرانسمیشن لائن اڑادی،کابل سمیت کئی شہروں میں بجلی معطل

افغان طالبان نے بجلی کی ٹرانسمیشن لائن اڑادی،کابل سمیت کئی شہروں میں بجلی معطل

کابل: 

طالبان  نے ازبکستان اور تاجکستان سے  بجلی کی ترسیل کے ایک بڑے کھمبے کو اڑا دیا جس کے نتیجے میں افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔

افغان میڈیا کے مطابق طالبان نے ایک بار پھر بیرون ممالک سے آنے والی بجلی کی ٹرانسمیشن لائن کو نشانہ بنایا ہے ،طالبان جنگجوؤں نے بغلان صوبے میں بجلی ترسیل کے ایک بڑے کھمبے کو کارروائی کرکے اڑا دیا جس سے بیرون ممالک سے فراہم ہونے والی بجلی معطل ہوگئی۔

تعارف: Admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

جرمنی کے شہر برلن میں موجود پاکستانی سفارتخانے میں تمغہ امتیاز حاصل کرنے والے مصنف

جرمنی کے شہر برلن میں موجود پاکستانی سفارتخانے میں تمغہ امتیاز حاصل کرنے والے اور ...