بنیادی صفحہ » بین الاقوامی » امریکا، برطانیہ اور فرانس نے شام پر حملہ کردیا

امریکا، برطانیہ اور فرانس نے شام پر حملہ کردیا

دمشق: 

امریکا اور اس کے اتحادی ممالک نے شام پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں دارالحکومت دمشق زوردار دھماکوں سے لرز اٹھا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شامی حکومت کی جانب سے اپنے عوام پر ہونے والے کیمیائی حملوں کے جواب میں امریکا، برطانیہ اور فرانس نے شام پر میزائل حملے کیے ہیں۔ بی ون بمبار سمیت متعدد لڑاکا طیاروں اور بحری جنگی جہازوں نے اس مشن میں حصہ لیا اور شامی حکومت کی کیمیائی ہتھیاروں کی تنصیبات پر میزائل فائر کیے ہیں۔

تعارف: Admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

چھوٹا مسافر طیارہ فرینکفرٹ کے قریب گر کر تباہ

  چھوٹا مسافر طیارہ فرینکفرٹ کے قریب گر کر تباہ برلن (رپورٹ مطیع اللہ ) ...