بنیادی صفحہ » بین الاقوامی » بھارت میں ہر گھنٹے میں ایک طالبعلم کی خود کشی

بھارت میں ہر گھنٹے میں ایک طالبعلم کی خود کشی

نئی دہلی: بھارت میں خود کشی کرنے والے طالب علموں کی شرح میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

نیشنل کرائم رپورٹس بیورو 2015کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں ہر گھنٹے میں ایک طالب علم خود کشی کرتا ہے۔ پورے ملک کے طالب علم اس وقت نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات دینے میں مصروف ہیں اور یہ مرحلہ ہر طالب علم کے لیے ذہنی دباؤ کا سبب ہوتا ہے۔

موہالی میں بارہویں جماعت کے طالب علم کی خودکشی کا افسوس ناک واقعہ سامنے آیا۔ 17 سالہ طالب علم کرن ویر طبعیات کے پرچے میں خراب کارکردگی کے باعث بہت پریشان تھا اور امتحان دینے کے کچھ گھنٹوں بعد ہی اس نے چھت کے پنکھے سے لٹک کر خودکشی کرلی۔

تعارف: Admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

جرمن ہتھیاروں کی برمدات میں ریکارڈ کمی

جرمن ہتھیاروں کی برمدات میں ریکارڈ کمی برلن (رپورٹ مطیع اللہ / ڈی پی اے ...