بنیادی صفحہ » بین الاقوامی » روس نے بیلسٹک میزائل ’ شیطان 2‘ کا کامیاب تجربہ کرلیا

روس نے بیلسٹک میزائل ’ شیطان 2‘ کا کامیاب تجربہ کرلیا

ماسکو:  روس نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل سرمت کا تجربہ کرلیا ہے اس میزائل کو نیٹو نے ’شیطان 2‘ کا نام دیا ہے۔

بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روس نے گزشتہ روز نیوکلیئر ٹیکنالوجی لے جانے والے بیلسٹک میزائل ’ آر ایس 28 سرمت ‘ کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے ، یہ میزائل بیک وقت 24 وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے جس کے ذریعے دنیا میں کسی بھی مقام کو نشانہ بنا سکتا ہے۔

روس کی وزارت دفاع کی جانب سے جاری ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ میزائل کا کامیاب تجربہ روس کے شمال مغربی علاقے آرکٹک سرکل کے نزدیک کیا گیا۔ کامیاب تجرنے کے بعد روس کے ذخیرہ ہتھیار میں ایک اور بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا اضافہ ہوا ہے جسے نیٹو نے شیطان 2 کا نام دیا ہے جو ایٹمی مواد اور ہتھیار کو لے جانے اور دور تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

 

تعارف: Admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

جرمن ہتھیاروں کی برمدات میں ریکارڈ کمی

جرمن ہتھیاروں کی برمدات میں ریکارڈ کمی برلن (رپورٹ مطیع اللہ / ڈی پی اے ...