بنیادی صفحہ » بین الاقوامی » عراق میں داعش کے حملے پھر تیز، اہلکاروں سمیت 25 افراد ہلاک

عراق میں داعش کے حملے پھر تیز، اہلکاروں سمیت 25 افراد ہلاک

بغداد: بغداد سے 200کلومیٹر دور مشرقی عراق کے صوبہ کرک اورنائنوکے مختلف علاقوں میں داعش کے حملے میں 25افراد ہلاک ہوگئے۔

خبر ایجنسی کے مطابق پہلا حملہ رات گئے داعش کے دہشت گردوں نے ایک سڑک بلاک کر کے کیا۔ جہاں 15شہریوں پر فائرنگ کی۔جس سے تمام افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ دوسرا حملہ ڈکوک میں کار سوار 3 افراد پر کیا۔ حملے کے بعد کا رکو آگ لگا دی،جس میں 3افرادجاں بحق ہوگئے۔

 

تعارف: Admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

جرمن ہتھیاروں کی برمدات میں ریکارڈ کمی

جرمن ہتھیاروں کی برمدات میں ریکارڈ کمی برلن (رپورٹ مطیع اللہ / ڈی پی اے ...