بنیادی صفحہ » بین الاقوامی » مانچسٹر میں کئیرنگ فار کئیررز کی طرف سے ڈیرہ ریسٹورنٹ مانچسٹر میں ایک پُر وقار تقریب کا اہتمام

مانچسٹر میں کئیرنگ فار کئیررز کی طرف سے ڈیرہ ریسٹورنٹ مانچسٹر میں ایک پُر وقار تقریب کا اہتمام

مانچسٹر میں کئیرنگ فار کئیررز کی طرف سے ڈیرہ ریسٹورنٹ مانچسٹر میں ایک پُر وقار تقریب کا اہتمام

نامور صحافی اور کمیونٹی لیڈر جناب سید احمد نظامی نے مانچسٹر میں کئیرنگ فار کئیررز کی طرف سے ڈیرہ ریسٹورنٹ مانچسٹر میں ایک پُر وقار تقریب کا اہتمام کیا جس میں لندن سے دھنک ویلفئیر فاونڈیشن کی چئیرپرسن محترمہ سیدہ کوثر منور نے خصوصی طور پر شرکت کی۔

اس پروگرام میں سیاسی و سماجی اور ادبی بیشتر نامور شخصیات کے ساتھ ساتھ ایم پی جناب افضل خان اور ایم پی محترمہ لوسی نے بھی شرکت کی۔

کئیرنگ فار کئیررز کے سربراہ سید احمد نظامی نے چئیرپرسن صاحبہ کا اس آمد پر خصوصی شکریہ ادا کیا۔

تعارف: Admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

مقبوضہ کشمیر کے لوگوں نے بھارتی مظالم کی وجہ سے اپنا وطن چھوڑا ہے، علی رضا سید

مقبوضہ کشمیر کے بہت سے لوگوں نے بھارتی مظالم کی وجہ سے اپنا وطن چھوڑا ...