بنیادی صفحہ » بین الاقوامی » میانمارفوج کا روہنگیا مسلمانوں کے گھروں پرقبضہ

میانمارفوج کا روہنگیا مسلمانوں کے گھروں پرقبضہ

میانمار: ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق میانمار کی ریاست رخائن میں فوج روہنگیا مسلمانوں خلاف کیے گئے جرائم کو چھپانے کیلیے دیہات کو مسمار کر کے نئے سرے سے تعمیر کررہی ہے اور یہاں خوفناک شکل میں فوجیوں کو تعینات کررہی ہے۔

ترک خبر رساں ادارے نے ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رخائن کی تعمیر نو نامی رپورٹ کے حوالے سے بتایاگیاہے کہ میانمارکی مسلح افواج نے تشددکے واقعات کی وجہ سے گھر بار چھوڑ کر جانے والے روہنگیا مسلمانوں کے رہائشی علاقے پرقبضہ کرلیا ہے۔

 

تعارف: Admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

جرمن ہتھیاروں کی برمدات میں ریکارڈ کمی

جرمن ہتھیاروں کی برمدات میں ریکارڈ کمی برلن (رپورٹ مطیع اللہ / ڈی پی اے ...