بنیادی صفحہ » تجارت » صوبوں کیلیے پانی فراہمی میں خطرناک حد تک کمی

صوبوں کیلیے پانی فراہمی میں خطرناک حد تک کمی

اسلام آباد: ملک میں کم بارشوں اور ڈیموں میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول پر پہنچنے کے باعث صوبوں کیلیے پانی کی قلت خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے۔

ارسا حکام کے مطابق دریائے جہلم اورچناب میں پانی کے بہاؤمیں کمی کے باعث پنجاب اور سندھ کیلیے پانی کی فراہمی میں کمی کی گئی۔ دریائے سندھ سے پنجاب کو4 ہزار کیوسک، تھل کینال اورسی جے لنک کینال سے 2،2 ہزارکیوسک پانی کی کمی کی گئی۔

ارساحکام کے مطابق پنجاب کو زرعی مقاصد کیلیے 20 ہزار 800 کیوسک پانی فراہم کیاجارہاہے،سندھ کو مجموعی طور پر 18ہزارکیوسک پانی فراہم کیا جارہاہے۔

تعارف: Admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

پاکستان ریفائنری کا ایک ارب ڈالر مالیت کی سرمایہ کاری کا منصوبہ تیار

کراچی: پاکستان ریفائنری لمیٹڈ نے اپ گریڈیشن پروگرام کے تحت ایک ارب ڈالر مالیت کی ...