بنیادی صفحہ » تجارت » مائیکروفنانس سیکٹر کا حجم 200 ارب روپے سے تجاوز

مائیکروفنانس سیکٹر کا حجم 200 ارب روپے سے تجاوز

پاکستانی مائیکروفنانس نیٹ ورک کے مطابق ملک میں 1.8 ارب کے مجموعی قرضوں کے ساتھ فعال قرض دہندگان کی تعداد 58 لاکھ ہے، مائیکروفنانس بینکوں میں اپنے اکاؤنٹس میں سیونگ کرنے والے افراد کی تعداد 3 کروڑ ہے جن میں 18 کروڑ 60 لاکھ روپے جمع ہیں، قرض دہندہ کا اوسط فی کس حجم 48 ہزار 695 روپے جبکہ بچت کا اوسط حجم فی کس 6 ہزار 33 روپے ہے،ملک بھر میں مختلف مائیکروفنانس بینکوں کی برانچوں کا نیٹ ورک بڑھ کر 3673 پوائنٹس تک پھیل چکا ہے۔

واضح رہے کہ مائیکروفنانس بینک کے پھیلاؤ اور متاثر کن ترقی کی بنیاد پر پاکستان مائیکروفنانس نیٹ ورک نے مائیکروفنانس بینکوں کے لیے 2020 تک 1 کروڑ قرض دہندگان کا بڑا ہدف رکھا ہے، اس میں11 ملین انشورنس پالیسی رکھنے والے، ڈپازٹ رکھنے والے 50 ملین افراد کے ساتھ وسائل کی رسائی کے مقامات بڑھا کر 4 لاکھ تک پہنچانا بھی شامل ہے۔

تعارف: Admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

پاکستان ریفائنری کا ایک ارب ڈالر مالیت کی سرمایہ کاری کا منصوبہ تیار

کراچی: پاکستان ریفائنری لمیٹڈ نے اپ گریڈیشن پروگرام کے تحت ایک ارب ڈالر مالیت کی ...