بنیادی صفحہ » تجارت » وفاق کا صوبوں سے ٹیکس واجبات کی ریکوری کیلیے چیف سکریٹریز کو خط

وفاق کا صوبوں سے ٹیکس واجبات کی ریکوری کیلیے چیف سکریٹریز کو خط

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے صوبائی وزارتوں و ڈویژنوں اور ڈپارٹمنٹس پر واجب الادا اربوں روپے کے ٹیکس واجبات کی وصولی کے لیے چیف سیکریٹریزسے رجوع کرلیا ہے۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے چیف سیکریٹریز کو خط لکھے گئے ہیں جن میں ود ہولڈنگ ایجنٹس کے طور پر ترقیاتی منصوبوں سمیت دیگر سپلائز پر کی جانے والی ادائیگیوں پر ٹیکس کٹوتی کرنے والی صوبائی وزارتوں، ڈویژنوں اور ڈپارٹمنٹس کے ذمے ٹیکس واجبات کی ریکوری کے لیے تعاون کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔

 

تعارف: Admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

بینکوں کو افغان مہاجرین کے رجسٹریشن کارڈ پر اکاؤنٹ کھولنے کی ہدایت

اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو افغان مہاجرین کے بینک اکاؤنٹ کھولنے کے لیے رجسٹریشن کارڈ ...