بنیادی صفحہ » صدائےکشمیر » ایمبیسی اف پاکستان جرمنی میں یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر سیمینار کا انعقاد

ایمبیسی اف پاکستان جرمنی میں یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر سیمینار کا انعقاد

برلن رپورٹ مطیع اللہ

ایمبیسی اف پاکستان جرمنی میں یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر سیمینار کا انعقاد کیاگیا جس میں پاکستان کیمونٹیز،  جرمن این جی اوز،  انسانی حقوق کے تنظیموں سمیت پاکستان کے مختلف سیاسی جماعتوں کے قائدین نے شرکت کی

سیمینار کا اغاز تلاوت کلام پاک کیاگیا جبکہ کشمیرمیں جاری بھارتی افواج کے مظالم کی کاروائیوں کی ویڈیوزسامیعین کے سامنے پیش کی گی

پبلک ریلیشن افسر مریم نے یوم کشمیر کے موقع صدر پاکستان اور وزیراعظم پاکستان عمران خان کا پیغام پڑھ کرسنایاگیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نییوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں ایک بار پھر کشمیری بہن بھائیوں کو یقین دہانی کرائی ہے کہ پاکستان کشمیر کے بارے میں اپنے اصولی مؤقف پر پوری طرح کاربند ہے، پوری پاکستانی قوم اس بہادرانہ جدوجہد میں اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے جو وہ اپنے جائز حق خودارایت کے حصول کے لیے کوشاں ہیں، ہمیں پختہ یقین ہے کہ کشمیری اپنی اس جدوجہد میں ضرور سرخرو ہو ں گے جب کہ وزیراعظم عمران خان نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یوم یکجہتی کشمیر، کشمیری عوام کے ناقابل تنسیخ حق خود ارادیت کے حصول کے لیے غیر متزلزل عزم کی تجدید کا دن ہے جو ہر گزرنے والے دن کے ساتھ تقویت پا رہا ہے۔

اس موقع پر دو منٹ کی خاموشی اختیارکی گی اور شمعیں جلائے گئے

سفیر پاکستان جوہر سلیم نے کہا کہ پاکستان کشمیریوں کے لیے ہر میدان میں لڑ رہی ھے ہم مطالبہ کرتے ھے کہ کشمیریون کو اقوام متحدہ کے قراردادوں کے مطابق حل۔کیا جائے

تعارف: Admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

فرینکفرٹ میں پاکستانیوں کی امن ریلی اور کشمیریوں کے ساتھ فقید المثال اظہار یکجہتی  (

فرینکفرٹ میں پاکستانیوں کی امن ریلی اور کشمیریوں کے ساتھ فقید المثال اظہار یکجہتی (منور ...