بنیادی صفحہ » صدائےکشمیر » صدر جموں کشمیر پیپلزپارٹی سید سلیم گیلانی کا پیرزادہ محمد یوسف قریشی کے انتقال پر اپنے غم اور صدمے کا اظہار

صدر جموں کشمیر پیپلزپارٹی سید سلیم گیلانی کا پیرزادہ محمد یوسف قریشی کے انتقال پر اپنے غم اور صدمے کا اظہار

سینیئر حریت رہنما اور صدر جموں کشمیر پیپلزپارٹی سید سلیم گیلانی نے ریاست جموں کشمیر کی ایک روحانی علمی شخصیت پیرزادہ محمد یوسف قریشی کے انتقال پر اپنے غم اور صدمے کا اظہار کرتے ہوے مرحوم کے فرزندان پیرزادہ محمد افسر چیرمین مسلم کانفرنس آزادی بورڈ اور ہیومین رائٹس مومنٹ کے چیر مین پروفیسر شاہد اقبال کے ساتھ اپنی ہمدردیوں کا اظہار کیا ہے ۔۔پیپلز پارٹی کے پبلسٹی چیف سید محمد حسین کے مطابق سلیم گیلانی صاحب گزشتہ روز مرحوم کے گھر دارہ سرینگر گئے اور فاتح خوانی کے علاوہ لواحقین ۔۔۔۔۔کے ساتھ تعزیت اور ہمدردیوں کا اظہار کیا ۔۔۔گیلانی صاحب نے مرحوم اور ان کے فرزندان پیرزادہ محمد افسر قریشی اور پروفیسر شاہد اقبال کی حریت نوازی پر انہیں خراج تحسین پیش کیا ۔۔۔گیلانی صاحب نے مرحوم کی دینی اور روحانی خدمات کو بھی سراہا ۔۔شعبہ نشرواشاعت
جموں کشمیر نیشنل پیپلز پارٹی آزاد کشمیر

تعارف: Admin

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

کشمیر میں امن کے قیام کو ممکن بنانے کے بھارت اور پاکستان کے درمیان بات چیت کا دور شروع ہونا چاہیے

اولڈہم (عارف چوہدری) کشمیر میں امن کے قیام کو ممکن بنانے کے بھارت اور پاکستان ...